اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ان لو گو ں کے پا س صر ف 2 دن کی مہلت ہے یہ کام جلد از جلد کر لیں ورنہ۔۔۔۔ حکم جاری

datetime 29  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) تنخوا دار طبقے کو ٹیکس جمع کرانے کے لئے صرف دو روز کی مہلت ، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا ۔ عوام ہو جائیں تیار ، وقت کم اور مقابلہ سخت ہے ۔ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے میں صرف 2روز باقی ہیں ، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے لئے نئے فارم کا اجراء کر دیا ہے ، مگر تنخواہ دار طبقے کو 31 اگست تک اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہوگا ، بصورت دیگر نان فائلر کی فہرست میں شمار ہوسکتا ہے اور پراپرٹی ، گاڑی کی خریداری سمیت بینکنگ ٹرانزیکشن پر اضافی پیسے خرچ کرنے پڑیں گے ۔ ماہرین کے مطابق اتنے کم وقت میں آن لائن ٹیکس فائل کرنے کے خواہش مند حضرات کو ایف بی آر کی ویب سائٹ پر رش ہونے کے باعث کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جبکہ کئی افراد حج کی ادائیگی کے باعث ملک میں موجود ہی نہیں ہونگے ۔ اس لئے نا چاہتے ہوئے بھی حکومت کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کرنا پڑے گی ۔ دوسری جانب کمپنیاں انکم ٹیکس ریٹرن 31 دسمبر تک جمع کرانے کی پابند ہوں گی ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…