پی ایس ای کو2سال میں انویسٹرزتعداد10لاکھ تک بڑھانے کاہدف
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آئندہ 2سال میں سرمایہ کاروں کی موجودہ 4 لاکھ کی تعداد کو10 لاکھ تک توسیع دینے کا ہدف مقررکیا ہے۔ یہ بات پی ایس ای کے منیجنگ ڈائریکٹرندیم نقوی نے بدھ کو پی ایس ای ٹریڈنگ ہال میں اے بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کی پروڈکٹ ”موبائل ایپلی کیشن“ کی… Continue 23reading پی ایس ای کو2سال میں انویسٹرزتعداد10لاکھ تک بڑھانے کاہدف