کراچی (آن لائن)پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں اضافے کی رفتار 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،رواں سال جولائی کے ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں22فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا.تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 22 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کی بڑی وجہ بجلی کی پیداوار کے لیے فرنس آئل کے استعمال میں اضافہ ہے.عالمی سطح پر فرنس آئل کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے ملک میں بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے فرنس آئل کے استعمال میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے.جولائی 2016 میں پیٹرول کی کھپت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے،جولائی 2015سے31فیصد بڑھ کر 5 لاکھ 40ہزار ٹن تک پہنچ گئی،پٹرول کی طلب میں اضافہ قیمت میں ہونے والی کمی کا نتیجہ ہے.واضح رہے کہ دوسری جانب کاروں کی فروخت بڑھنے سے بھی پٹرول کی کھپت بڑھ رہی ہے،جولائی میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت 6 فیصد کے اضافے سے 5لاکھ 55ہزار ٹن رہی#/s#
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات ،اضافہ10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































