کراچی (این این آئی)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ گا ڑیو ں کی رجسٹریشن انگو ٹھے کے نشا ن کے ذریعے نا درا کی تصدیق کے بعد کی جا ئے گی اور صر ف اصلی قو می شنا ختی کا ر ڈ رکھنے والے افرا د ہی نا درا کی تصدیق کے بعد گا ڑیو ں کی رجسٹریشن کروا سکیں ۔اس عمل سے جعلی رجسٹریشن کا خا تمہ ہو سکے گا ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے افسرا ن کے ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ گا ڑیو ں کی رجسٹریشن ایک اہم اور حسا س معا ملہ ہے اس کو قو می سلا متی کے تنا ظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ رجسٹریشن بک کے بجا ئے رجسٹریشن کا ر ڈ جا ر ی کر نے کا بھی منصو بہ زیر غو ر ہے اس پر عملدرآمد سے گا ڑیو ں کے ما لکا ن کو آسا نی ہو گی ۔صوبا ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن نے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ پرا پر ٹی ٹیکس کے لئے کمپیو ٹرا ئز ڈ رسید جا ر ی کریں ۔جدید ٹیکنا لو جی سے استفا دہ کریں اور تما م کا غذا ت و سر کا ر ی معاملات کو کمپیو ٹر پر منتقل کریں تا کہ با قا عدہ ریکا ر ڈ رکھا جا ئے ۔مکیش کما ر چا ؤ لہ نے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ اپنے فرائض ایماندا ر ی سے ادا کریں اورکو ئی غفلت نہ بر تیں ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن عبدالرحیم شیخ ،ڈی جی شبیر احمد شیخ اور دیگر افسرا ن بھی مو جو د تھے ۔