منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

’’بحران کا خاتمہ‘‘ بجلی کا سب سے بڑا منصوبہ چین کے حوالے

datetime 13  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نندی پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس چینی کمپنی کو دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی ہیپ سیک کو عالمی بولی کے ذریعے منتخب کیا گیا ہے ،بولی میں چار غیر ملکی کمپنیوں نے حصہ لیا، جن میں چین کی دو کمپنیاں ہیپ سیک اور سپیکو 3،امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک اور ملائیشیاء کی ٹی این بی شامل ہیں۔چینی کمپنی سب سے کم بولی دے کر کامیاب قرار پائی۔نجی ٹی وی کے ذرائع نے ہولڈنگ کے حوالے سے کہاہے کہ چینی کمپنی ہیپ سیک کو جلد پاور پلانٹ کی ذمہ داری دے دی جائی گی ،آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کیلئے نیپرا کے معیارات کو مد نظر رکھا گیاہے۔نیپرا نے نندری پور پاور پلانٹ کے آپریشنز کیلئے 48پیسے فی یونٹ نرخ مقرر کر رکھاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…