اسلام آباد (این این آئی)ن لیگ کی حکومت میں وہ کام ہوگیا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوسکا،وزیراعظم کی مبارکباد،وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 40 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر ملک کے اقتصادی منتظمین، کاروباری افراد و اداروں اور بروکرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سٹاک مارکیٹ کی فعال کارکردگی یقیناًہماری دانشمندانہ اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی مظہر ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ہماری سٹاک مارکیٹ کی فعال کارکردگی یقیناًہماری دانشمندانہ اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی مظہر ہے جس کیلئے حکومت کی معاشی ٹیم بھرپور تحسین کی مستحق ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی بحالی ہمیشہ میری اولین ترجیح رہی ہے اور ہم پائیدار اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
ن لیگ کی حکومت میں وہ کام ہوگیا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوسکا،وزیراعظم کی مبارکباد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































