بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ پانچ سال، پاکستان نے قرضوں کا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال کے دوران عالمی بینکوں اورعالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پرے 14 ارب 16 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرسے زائد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے گزشتہ 5 سال عالمی بینکوں سے 14 ارب ڈالرسے زائدجب کہ آئی ایم ایف سے 3 سال میں 5 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرضہ لیا گیا۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق حکومت کی جانب سے سب سے زیادہ ورلڈ بینک (آئی ڈی اے) سے 5ارب 3کروڑ 96 لاکھ ڈالرکا قرضہ لیا گیا، ایشائی ترقیاتی بینک سے 3 ارب 34 کروڑ23 لاکھ ڈالر،اسلامی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 53 کروڑ، کریڈٹ سوئپ سے کی سربراہی میں بینکوں کے کنسوشیم سے 1 ارب 35 کروڑ 55 لاکھ،اسلامی ترقیاتی بینک سے 68 کروڑ 83 لاکھ ، ورلڈ بنک( آئی بی آرڈی) 45 کروڑ 89 لاکھ، نور بینک کی سربراہی میں بینکوں کے کنسورشیم سے 44کروڑ ڈالر، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (لندن) 27 کروڑ26 لاکھ ڈالر، دوبئی اسلامی بینک 7 کروڑ اور ای سی او ٹریڈ بینک 6 سے کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔حکومت نے آئی ایم ایف سے 2014 سے 2016 تک 5ارب 76کروڑ80لاکھ ڈالر قرضہ لیاہے جس میں2014میں1ارب 65 کروڑ 30 لاکھ، 2015 میں 2ارب 60کروڑ70لاکھ اور2016 میں 1ارب 50لاکھ80ہزا ڈالر کاقرضہ لیاہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…