آلو کی بہاریہ کاشت یکم جنوری تا وسط فروری تک کی جاتی ہے ¾ترجمان محکمہ زراعت
راولپنڈی (نیوزڈیسک)محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کہاہے کہ آلو کی بہاریہ کاشت یکم جنوری تا وسط فروری تک کی جاتی ہے۔بہاریہ کاشت کےلئے کاٹ کر لگائے جانے کی صورت میں آلو کی شرح تخم (بیج) 500 تا 600 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کی جائے۔ بیج کاٹتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا… Continue 23reading آلو کی بہاریہ کاشت یکم جنوری تا وسط فروری تک کی جاتی ہے ¾ترجمان محکمہ زراعت