کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کے ٹیکس میں کمی جبکہ کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500روپے اضافی ٹیکس وصول کیا جائے، ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دے دی۔ ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ٹیکس سلیب 12سے کم کرکے 7کر دیئے جائیں جبکہ زیادہ آمدن… Continue 23reading کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز