سونے کی ایک ہی وقت میں بہت بڑی چھلانگ
کراچی(نیوزڈیسک)100 بھی نہیں300 بھی نہیں 500بھی نہیں 800سو بھی نہیںبلکہ سونے کی ایک ہی وقت میں بہت بڑی چھلانگ،صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے سے 48 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا… Continue 23reading سونے کی ایک ہی وقت میں بہت بڑی چھلانگ