بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرول کی یکم ستمبر سے نئی قیمت،تاریخ میں پہلی بارانوکھا کام ہوگیا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)پٹرول کی یکم ستمبر سے نئی قیمت،تاریخ میں پہلی بارانوکھا کام ہوگیا،وزارت خزانہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی کم نہ کرنے پر ڈٹ گئی،تاریخ میں پہلی بار اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری ارسال نہ کرسکا۔آج بدھ کو جی ایس ٹی کی شرح میں وفاقی کابینہ سے اضافے کی منظوری کے بعد سمری تیار کرائی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلی بار اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو ارسال نہ کی جاسکی،سپریم کورٹ نے ہائی سپیڈ ڈیزل پر28فیصد جی ایس ٹی کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور اوگرا اس فیصلے کی روشنی میں 28فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مجاز نہیں جبکہ وزارت خزانہ جی ایس ٹی کی شرح کم نہ کرنے پر ڈٹ گئی ہے اور جی ایس ٹی کی شرح17 فیصد کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔وزارت خزانہ وفاقی کابینہ سے جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کی منظوری کرائے گی اور اس کے بعد اوگرا سے سمری تیار کرائی جائے گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…