موبائل فون آپریٹرز نے ٹیکسوں میں کمی کیلئے ایف بی آر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سم سپلائی ٹیکس اور آئی ایم ای آئی ٹیکس پر نظر ثانی کے لیے ٹیلی کام کمپنیوں کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ تمام سیلولر موبائل فون کمپنیوں نے گزشتہ… Continue 23reading موبائل فون آپریٹرز نے ٹیکسوں میں کمی کیلئے ایف بی آر کو خط لکھ دیا