اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 8 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا خصوصی ٹرینیں یکم تا آٹھ ستمبر تک چلائی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر آٹھ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔
خصوصی ٹرینیں ، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ ، پشاور ، ملتان ، سکھر اور راولپنڈی سے چلائی جائیں گی اور خصوصی ٹرینیں یکم ستمبر سے لے کر آٹھ ستمبر تک چلائیں گی ۔
عید الاضحی پر پاکستانیوں کیلئے عید کا زبردست تحفہ, پاکستان کے اہم محکمے نے بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں