دو دنوں میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی نرخ تقریباً ایک سال کی بلند ترین سطح پر آنے کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونا مزید 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دو دن کے دوران فی تولہ سونے کی مقامی قیمتیں سولہ سو روپے اضافے کے ساتھ 48 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی… Continue 23reading دو دنوں میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا