اسلام آباد (این این آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے 2015-16ء کے دوران پاسپورٹ اور ویزا فیس کی مد میں20 ارب84 کروڑ80 لاکھ روپے کا ریونیو کمایا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ اور ویزہ فیس کی مد میں2013-14ء کے دوران17 ارب71کروڑ70 لاکھ روپے اور2014-15ء میں18 ارب 35کروڑ60 لاکھ روپے حاصل کئے۔گذشتہ 5 سال کے دوران ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے 86 ارب روپے سے زائد کا ریونیو کمایا ہے
حکومت کی ایک سال کے دوران پاسپورٹ اور ویزا فیس کی مد میں کتنی کمائی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































