بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ساؤتھ افریقہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 21  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ دویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ میں منعقد ہونے والی ’’19 ویں افریقہ کام‘‘ کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 26 اگست 2016 ء تک درخواستیں طلب کرلیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش کا آغاز 15 نومبر 2016 ء کو ہوگا جس میں بینکنگ اینڈ فنانس، بزنس انٹیلی جنس، سی آر ایم سلوشنز، ہارڈوئیرز، نیٹورکس، کنزؤمر ٹیکنالوجی سمیت دیگر مختلف مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کی ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔ عالمی تجارتی نمائش تین روز جاری رہنے کے بعد 17 نومبر 2016ء کو اختتام پذیر ہو گی اس حوالے سے مزید معلومات کیلئے ٹی ڈی اے پی کی ویب سائٹ سے بھی ااستفادہ کیا جا سکتا ہے



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…