سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا
ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا،وہ ہوگیا جس کا کبھی کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،تیل کی قیمتیں گرنے سے سعودی عرب کا مالیاتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔کبھی کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ سعود ی عرب مالی مشکلات کا بھی شکار ہوسکتاہے مگر آخر… Continue 23reading سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا