جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اب اگر غیر ملکی کرنسی پاکستانی روپے میں تبدیل کروائیں گے تو۔۔۔! حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی،صارفین پریشان

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی /لاہور( این این آئی)اب اگر غیر ملکی کرنسی پاکستانی روپے میں تبدیل کروائیں گے تو۔۔۔! حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی،صارفین پریشان،اسٹیٹ بینک نے دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ایکسچینج کمپنیوں کو صارفین کا دس سالہ ریکارڈ مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جبکہ مرکزی بینک کا مزید کہنا ہے ایکسچینج کمپنیاں 2500 ڈالر کے خریدار کا مکمل نام، پتہ اور شناختی کارڈ نمبر حاصل کریں تاکہ حاصل کردہ معلومات سے منی لانڈرنگ یا دہشتگروں کی مالی معاونت کرنے والوں کی نشاندہی کی جا سکے اور ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لا کر ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…