جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی

datetime 15  اگست‬‮  2015

سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی

کراچی (نیوز ڈیسک ) گذشتہ کاروباری ہفتے سٹاک مارکیٹ 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی جبکہ شیئرز کی قیمتوں میں 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر تیل کی گرتی قیمتیں ، چائنیز یوآن کی قدرمیں گراوٹ اور سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی

یوم آزادی پر ملک بھر میں 28 ارب روپے کی اقتصادی سرگرمیاں

datetime 15  اگست‬‮  2015

یوم آزادی پر ملک بھر میں 28 ارب روپے کی اقتصادی سرگرمیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں یوم آزادی کے موقع پر مجموعی طور پر 28 ارب روپے سے زائد کی اضافی اقتصادی سرگرمیاں ہوئی ہیں جس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بھاری ریونیو حاصل ہوگا۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر گزشتہ ایک ماہ کے… Continue 23reading یوم آزادی پر ملک بھر میں 28 ارب روپے کی اقتصادی سرگرمیاں

ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈریونیونے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں تیزکرتے ہوئے ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کیخلاف بھی مربوط مہم شروع کی ہے۔انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ اطلاع ملی ہے کہ الیکٹرونکس ڈیلرز کی ایک بڑی تعدادٹیکس چوری میں ملوث… Continue 23reading ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 2درجن سے زائد افسرتبدیل

datetime 15  اگست‬‮  2015

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 2درجن سے زائد افسرتبدیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ اآف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر کے ماتحت اداروں اور ڈپارٹمنٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 2 درجن سے زائد افسران کو تبدیل کردیا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ متعدد نوٹیفکیشنز کے مطابق پاکستان کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروس… Continue 23reading ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 2درجن سے زائد افسرتبدیل

زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14.3 کروڑ ڈالر گھٹ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2015

زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14.3 کروڑ ڈالر گھٹ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14 کروڑ 33لاکھ ڈالر کی کمی سے 18ارب 67 کروڑ 88لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7 اگست کو غیرملکی زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کی مالیت 18ارب 67کروڑ 88لاکھ… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14.3 کروڑ ڈالر گھٹ گئے

اسٹیٹ بینک نے معاشی ترقی کیلئے6 نکاتی ویژن 2020 پیش کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے معاشی ترقی کیلئے6 نکاتی ویژن 2020 پیش کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں مالی نظام کے استحکام کو تقویت دیتے ہوئے مانیٹری پالیسی کی اثر انگیزی کو بڑھانے اور بینکاری نظام کی کارکردگی، اثر اور شفافیت میں اضافے کے لیے پانچ سالہ حکمت عملی کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 69ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے معاشی ترقی کیلئے6 نکاتی ویژن 2020 پیش کردیا

روایتی ذرائع پر انحصار توانائی کے بحران کو مزید سنگین شکل دے رہا ہے‘ لاہور چیمبر

datetime 15  اگست‬‮  2015

روایتی ذرائع پر انحصار توانائی کے بحران کو مزید سنگین شکل دے رہا ہے‘ لاہور چیمبر

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے کیونکہ روایتی ذرائع پر انحصار توانائی کے بحران کو مزید سنگین شکل دے رہا ہے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر… Continue 23reading روایتی ذرائع پر انحصار توانائی کے بحران کو مزید سنگین شکل دے رہا ہے‘ لاہور چیمبر

سوئی سدرن نے 4 لاکھ میٹر بنانے کا سودا چھوڑ دیا، بولی میں شرکت نہیں کی

datetime 14  اگست‬‮  2015

سوئی سدرن نے 4 لاکھ میٹر بنانے کا سودا چھوڑ دیا، بولی میں شرکت نہیں کی

کراچی(نیوزڈیسک).سوئی سدرن گیس کمپنی نے 4 لاکھ میٹر بنانے کا سودا جان بوجھ کر چھوڑ دیا اور بولی میں شرکت نہیں کی۔ سوئی سدرن کی اس عدم دلچسپی پر 2 ارب روپے کا سودا غیر ملکی کمپنی کو مل گیا۔بولی چھوڑنے کے باعث سوئی سدرن 16 کروڑ کے منافع سے محروم ہوگئی۔ سوئی سدرن کی… Continue 23reading سوئی سدرن نے 4 لاکھ میٹر بنانے کا سودا چھوڑ دیا، بولی میں شرکت نہیں کی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سنادی

datetime 14  اگست‬‮  2015

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے .آئندہ چند ہفتوں میں زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوزکر جائیں گے ¾ مستحقین کو جلد نادرا سمارٹ کارڈ کے ذریعے رقسم کی فراہمی کا طریقہ کار اختیار کیا… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سنادی