منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سو زوکی کمپنی کی نئی قیمتو ں بارے بڑی خبر آگئی

datetime 2  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنی تمام ماڈلز کی کاروں کی قیمتوں میں تین فیصد یعنی 20 ہزار سے 30 ہزار روپے فی یونٹ تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے اس اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔اس اضافے کے بعد نئی مہران وی ایکس آر (پیٹرول) اور وی ایکس آر (سی این جی) کی قیمتیں بالترتیب 7 لاکھ 3 ہزار اور 7 لاکھ 73 ہزار ہو گئی ہیں۔سوزوکی راوی کی نئی قیمت 6 لاکھ 67 ہزار جب کہ سوزوکی کلٹس کی نئی قیمت 7 لاکھ 73 ہزار روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح سوزوکی سوئفٹ (اے ٹی) کی نئی قیمت 14 لاکھ 63 ہزار روپے جب کہ ویگن آر (وی ایکس ایل) کی نئی قیمت 10 لاکھ 49 ہزار روپے ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ رواں سال اس سے قبل بھی سوزکی نے ویگن آر کی قیمت میں دو فیصد کر چکی ہے۔آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے گاڑیوں کی قیمت میں اس اضافے کو نئی آٹو پالیسی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…