اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا بڑ ااقدام، اہم طیارہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  جولائی  2016 |

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کا3ارب روپے کی لاگت سے مڈ جیٹ اےئر کر افٹ خر یدنے کا فیصلہ‘اےئر کر افٹ خر یدنے کیلئے ٹینڈر بھی جار ی ہو چکا ہے جس میں2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے نیا یا استعمال شدہ اےئر کر افٹ خر یدنے کی آپشن رکھی ہے اور اس حوالے سے مذکورہ اےئر کر افٹ خر یدنے کیلئے ٹینڈر بھی جار ی ہو چکا ہے جس میں2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں اور یہ کر افٹ صرف وی وی آئی پی ایز کیلئے استعمال کیا جا ئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…