اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان ایک ابھرتا ہوا ستارہ ۔۔۔۔!وال سٹریٹ جرنل نے بڑی پیش گوئی کردی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)ترقی یافتہ ممالک کی سست معاشی ترقی کے باعث مرکزی بینکوں نے اپنی شرح مارک اپ زیرو سے بھی کم کردی ہے جس کے باعث سرمایہ کار وں کی پاکستان جیسے ممالک میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق مارچ سے لیکر اب تک تقریباً تیس ابھرتی ہوئی منڈیوں میں 67 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے ان ممالک میں چین اور روس شامل نہیں جہاں غیرملکی خریداری پر معلومات محدود ہیں۔ وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہے جہاں معاشی اعشاریے تیزی سے ترقی کررہے ہیں۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کا 100انڈکس بیس فیصد سے زائد رہا اور پاکستان کے شاندار معاشی امکانات کے باعث عالمی سرمایہ کار منافع بخش سرمایہ کاری کے باعث اب پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تیزی سے معاشی ترقی کرنے والے دیگر ترقی پذیر ممالک میں پیرو بھی شامل ہے جہاں اس سال سٹاکس 56 فیصد سے زائد رہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…