بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جن جن کے پاس انعامی بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2016 |

کراچی (آئی این پی) ساڑھے 7ہزار روپے والی قومی انعامی بانڈز کی 67 ویں اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 18 ویں قرعہ اندازی( آج) پیر کو کراچی اور حیدر آباد میں منعقد ہوگی۔ 7500 والے بانڈز کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 50 لاکھ کے تین انعامات اور اسی طرح 93000 روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں جبکہ 25 ہزار روپے والے والے بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیببوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…