بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے زبردست خوشخبری پٹرول کی قیمتو ں بارے وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  جولائی  2016 |
APP17-01 DUBAI: November 01 – PML-N Chief Mian Muhammad Nawaz Sharif holding a meeting with PML-N leaders UAE. Senator Ishaq Dar also present in the meeting. APP

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اگلے مہینے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا حکم دیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں،پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 31اگست 2016 تک برقرار رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…