جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی مصالحہ جات پاکستان میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

بھارتی مصالحہ جات پاکستان میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے انٹراکشمیر ٹریڈ کے نام پر بھارت سے بڑے پیمانے پر مصالحہ جات کی پاکستان میں اسمگلنگ ناکام بنا کر اسمگل کیے جانے والے لاکھوں روپے مالیت کے 17ہزار کلو گرام مصالحہ جات قبضے میں لے لیے جبکہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر… Continue 23reading بھارتی مصالحہ جات پاکستان میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بنگلہ دیش کا پاکستان سے محدود تجارت پراظہارعدم اطمینان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش کا پاکستان سے محدود تجارت پراظہارعدم اطمینان

کراچی(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سہراب حسین نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی حجم 1ارب ڈالر تک محدود رہنے پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے تجارتی وفود کے تبادلے، عوامی اور اداروں کے درمیان رابطوں پر زور دیا ہے تاکہ تجارتی حجم میں اضافہ ممکن بنایا جاسکے۔وہ کراچی چیمبرکے دورے کے موقع… Continue 23reading بنگلہ دیش کا پاکستان سے محدود تجارت پراظہارعدم اطمینان

نئی آٹو پالیسی جلد جاری کردی جائے گی،وفاقی وزیرصنعت

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

نئی آٹو پالیسی جلد جاری کردی جائے گی،وفاقی وزیرصنعت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ آٹو انڈسٹری کسی بھی ملک کی صنعتی ترقی میںنمایاں کردار ادا کرتی ہے، بہت سی دیگر صنعتیں اس کی گود میں پلتی ہیں، پاکستان میں آٹو انڈسٹری میں بہتری کی بہت گنجائش ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم… Continue 23reading نئی آٹو پالیسی جلد جاری کردی جائے گی،وفاقی وزیرصنعت

کے الیکٹرک اور چینی کمپنیوں کے درمیان ترقیاتی معاہدہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کے الیکٹرک اور چینی کمپنیوں کے درمیان ترقیاتی معاہدہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک، چائنا ڈاٹانگ اوورسیز انویسٹمنٹ کمپنی (سی ڈی ٹی او) اور چائنا مشینری کمپنی (سی ایم ای سی)کے درمیان سہ فریقی ترقیاتی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت کے الیکٹرک کے پورٹ قاسم پر واقع 700 میگا واٹ کے کوئلے سے چلنے والے پروجیکٹ کو ترقی دی جائے گی۔اس معاہدے کی… Continue 23reading کے الیکٹرک اور چینی کمپنیوں کے درمیان ترقیاتی معاہدہ

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباﺅ 288پوائنٹس گر گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباﺅ 288پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے سے مندی کے بادل چھائے رہے، کاروباری اتار چڑھاو¿ کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس بیک وقت 3 بالائی حدیں گنوا بیٹھا اور مارکیٹ سرمائے میں70 ارب 76 کروڑ98 لاکھ روپے کی کمی ہوئی، پیر کو کاروبار کا آغاز… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباﺅ 288پوائنٹس گر گئے

شوگرملزکے مسائلکیلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں بنانے کااعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

شوگرملزکے مسائلکیلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں بنانے کااعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے پیر کو پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجسٹس کے 49ویں سالانہ 2 روزہ کنونشن کا افتتاح کیا۔اس موقع پر سکندر حیات خان بوسن نے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ شوگر ملز مالکان کے مسائل حل کرنے کیلیے صوبائی… Continue 23reading شوگرملزکے مسائلکیلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں بنانے کااعلان

نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے

لاہو(نیوزڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں ایل این جی کی اربوں ڈالر کی خریداری کو غیرشفاف قرار دے دیا گیا۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ ایل این جی کی چھ کھیپ آ چکی ہیں تاہم قیمت کا فارمولا کیا ہے کسی کو معلوم نہیں حکومت 31 مارچ سے ساحل سمندر پر ٹرمینل… Continue 23reading نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے

بھارت کے 21 سالہ نوجوان کی ماہانہ آمدنی 35 لاکھ ڈالرز

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارت کے 21 سالہ نوجوان کی ماہانہ آمدنی 35 لاکھ ڈالرز

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بعض اوقات بظاہر معمولی سے نظر آنے والے واقعات زندگی میں کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ بھاری نوجوان رتیش اگروال کے ساتھ ہوا جو آج سے چند سال پہلے سڑک چھاپ تھے لیکن اب وہ بھارت میں ہوٹلوں کی سب سے بڑی چین کے مالک ہیں۔ ہوا… Continue 23reading بھارت کے 21 سالہ نوجوان کی ماہانہ آمدنی 35 لاکھ ڈالرز

منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے کے فلائٹ منیجر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے میں بدعنوان افسران کے خلاف تحقیقات کے ساتھ ساتھ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے… Continue 23reading منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری