گوادر بندرگاہ کی گہرائی ،حیرت انگیز انکشاف
گوادر (نیوزڈیسک) گوادر کی بندرگاہ پر ڈریجنگ نہ ہونے کے باعث بندرگاہ کی گہرائی کم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شپنگ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ گہرائی 14.5 میٹر سے کم ہو کر 12.5 میٹر رہ گئی ہے -پورٹ قاسم کی گہرائی 13 میٹر اور کراچی پورٹ کی گہرائی 12.5 میٹر ہے۔ دوسری جانب… Continue 23reading گوادر بندرگاہ کی گہرائی ،حیرت انگیز انکشاف