بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی بلوں میں 2 نئے سرچارجز کی وصولی شروع

datetime 8  اگست‬‮  2015

بجلی بلوں میں 2 نئے سرچارجز کی وصولی شروع

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے2 نئے ٹیکسوں کے ذریعے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 53 پیسے سے 3 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے اور عوام کے علم میں لائے بغیر ہی جولائی کے مہینے میں آنے والے بلوں سے ان کی وصولی بھی شروع کردی گئی ہے۔پاکستان کے غیرسرکاری خبررساں ادارے آئی… Continue 23reading بجلی بلوں میں 2 نئے سرچارجز کی وصولی شروع

منگلا پاور اسٹیشن منصوبے سے پیداواری صلاحیت 1310میگاواٹ ہو جائے گی

datetime 8  اگست‬‮  2015

منگلا پاور اسٹیشن منصوبے سے پیداواری صلاحیت 1310میگاواٹ ہو جائے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) منگلا ہائیڈل پاور اسٹیشن کی اپ گریڈیشن منصوبے سے اس کی پیداواری استعداد 1000میگاواٹ سے بڑھ کر 1310میگاواٹ ہو جائے گی۔ یہ بات چیئرمین واپڈا ظفر محمود کو منگلا ڈیم کے دورے پر ایک بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔ چیئرمین نے ہائیڈل پاور اسٹیشن، ڈیم، سپل وے اور خالق آباد کے مقام پر… Continue 23reading منگلا پاور اسٹیشن منصوبے سے پیداواری صلاحیت 1310میگاواٹ ہو جائے گی

آئی ایم ایف نے پاکستان کوڈیڈلائن دے دی

datetime 7  اگست‬‮  2015

آئی ایم ایف نے پاکستان کوڈیڈلائن دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دبئی میں مکمل ہوگئے۔ پاکستان نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دسمبر 2016 کی ڈیڈ لائن مانگ لی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے خبردار کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کوڈیڈلائن دے دی

سیالکوٹیوں نے سب کوپیچھے چھوڑدیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

سیالکوٹیوں نے سب کوپیچھے چھوڑدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے سیالکوٹ میں ائرپورٹ کی تکمیل کے بعد ائرسیال چلانے کااعلان کیاہے ۔بزنس کمیونٹی کے مطابق ائرسیال کی سروس فائیوسٹارہوگی اوراس کمپنی کے 100ڈائریکٹرزہونگے جبکہ بزنس کمیونٹی نے کہاہے کہ ائرسیال کی اندرون ملک اوربیرون ملک سب سے سستی اوربہترین سہولتیں فراہم کرنے والی ائرلائن ہوگی

رواں مالی سال کیلئے 32ارب کا ہدف ملا ،38ارب روپے حاصل کر کے دکھائیں گے

datetime 7  اگست‬‮  2015

رواں مالی سال کیلئے 32ارب کا ہدف ملا ،38ارب روپے حاصل کر کے دکھائیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ مالی سال کی طرح رواں مالی سال میں بھی حکومت کی طرف سے ملنے والے آمدنی کے ہدف میں از خود اضافہ کر کے اسے پورا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت نے رواں مالی… Continue 23reading رواں مالی سال کیلئے 32ارب کا ہدف ملا ،38ارب روپے حاصل کر کے دکھائیں گے

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی

datetime 7  اگست‬‮  2015

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکسٹائل سیکٹرز کے تمام فنڈز اکتیس اگست تک جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے اعلیٰ حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد ایف بی آر نے یقین دہائی کروائی ہے کہ… Continue 23reading ٹیکسٹائل سیکٹر کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی

حکومت کاود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لینے کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2015

حکومت کاود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر ممبر ایف بی آرنے کہا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں لے سکتے،معاملے پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔رانا افضال نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں پر ود… Continue 23reading حکومت کاود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لینے کا اعلان

سرکاری زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں38 کروڑ ڈالربڑھ گئے

datetime 7  اگست‬‮  2015

سرکاری زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں38 کروڑ ڈالربڑھ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 31جولائی کو بڑھ کر 18 ارب 82 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 31 جولائی کو ختم ہفتے میں مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 38 کروڑ 10… Continue 23reading سرکاری زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں38 کروڑ ڈالربڑھ گئے

حصص مارکیٹ 36228پوائنٹس کی بلندترین سطح پرآگئی

datetime 7  اگست‬‮  2015

حصص مارکیٹ 36228پوائنٹس کی بلندترین سطح پرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمت میں ریکوری سے آئل اسٹاکس میں نمایاں خریداری اور پی ٹی آئی کے خلاف اسمبلی میں قرارداد واپس لیے جانے سے سیاسی افق پر استحکام کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔جس سے انڈیکس36228 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر… Continue 23reading حصص مارکیٹ 36228پوائنٹس کی بلندترین سطح پرآگئی