پاکستان سے پیازکی برآمدات میں نمایاں اضافہ
کراچی(نیوز ڈیسک) پیاز کی قیمت برآمدات میں اضافے کے باعث بڑھ رہی ہے، علاقائی ودیگر ممالک کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں پیاز کی قیمتیں 60 روپے کلو تک پہنچ چکی ہیں۔ایکسپورٹرز کے مطابق بھارت وبنگلہ دیش کی جانب سے بڑے… Continue 23reading پاکستان سے پیازکی برآمدات میں نمایاں اضافہ