جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیپرا نے مسلسل خسارے کے باعث نو پاور پلانٹس بند کرنے سے متعلق حکومت کو مشورہ

datetime 6  اگست‬‮  2015

نیپرا نے مسلسل خسارے کے باعث نو پاور پلانٹس بند کرنے سے متعلق حکومت کو مشورہ

کراچی(نیوز ڈیسک)نیپرا نے مسلسل خسارے کے باعث نو پاور پلانٹس بند کرنے سے متعلق حکومت کو مشورہ دیا ہے۔ نیپرا کے مطابق یا تو مجوزہ پلانٹس بند کردیئے جائیں یا خسارے سے بچنے کیلئے موثر ضابطہ وضع کیا جائے۔نیپرا نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پہلے سے بند پانچ پاور پلانٹس سمیت مزید چار… Continue 23reading نیپرا نے مسلسل خسارے کے باعث نو پاور پلانٹس بند کرنے سے متعلق حکومت کو مشورہ

ایف بی آرکا12ہزارسے زائدٹیکس نادہندگان کودائرہ کارمیں لانے کا فیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2015

ایف بی آرکا12ہزارسے زائدٹیکس نادہندگان کودائرہ کارمیں لانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے 12ہزارسے زائدٹیکس نادہندگان کو ٹیکس کے دائرہ کارمیں لانے کا فیصلہ کرلیا جلد نوٹسزجاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس کی جی ڈی پی شرح کو بڑھانے کے لیے ایف بی آر نے ان افرا د کےخلاف کاروائی کافیصلہ کیاہے جوٹیکس ادا کرنے کی استطاعت رکھنے… Continue 23reading ایف بی آرکا12ہزارسے زائدٹیکس نادہندگان کودائرہ کارمیں لانے کا فیصلہ

وزارت صنعت و پید اوار کا حکومت سے سٹیل مل کو 10 ارب کا بیل آوٹ پیکج فراہم کرنے کا مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2015

وزارت صنعت و پید اوار کا حکومت سے سٹیل مل کو 10 ارب کا بیل آوٹ پیکج فراہم کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) وزارت صنعت وپیداوار نے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اور خام مال کی خریداری کےلئے حکومت سے پاکستان اسٹیل مل کو 10ارب روپے کا بیل آﺅٹ پیکیج فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق 2008ءسے قومی ادارہ مالی مسائل کا شکار ہے، پانی اور گیس کی قلت، خام… Continue 23reading وزارت صنعت و پید اوار کا حکومت سے سٹیل مل کو 10 ارب کا بیل آوٹ پیکج فراہم کرنے کا مطالبہ

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی

datetime 6  اگست‬‮  2015

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی اور ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی ۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.78فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین نکی 225انڈیکس 160.84پوائنٹس کے اضافے سے 20774.90پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.20فیصد یا 20.04پوائنٹس کی بہتری سے… Continue 23reading ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی

ماسکو‘ ”انٹرسی ایچ ای آرایم “ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

datetime 6  اگست‬‮  2015

ماسکو‘ ”انٹرسی ایچ ای آرایم “ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے روس کے شہر ماسکو میں منعقد ہونے والے عالمی تجارتی میلے ”انٹرسی ایچ ای آر ایم“ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 20 اگست2015ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش21تا24… Continue 23reading ماسکو‘ ”انٹرسی ایچ ای آرایم “ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

بین الاقوامی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

datetime 6  اگست‬‮  2015

بین الاقوامی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سنگا پور (نیوزڈیسک)بین الاقوامی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ خام تیل کے سٹاک میں کمی مگر پیداوار میں اضافہ کے ملے جلے اعدادوشمار پر مبنی امریکی رپورٹ کا اجراءہے ۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے ستمبر میں ترسیل کیلئے اہم… Continue 23reading بین الاقوامی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

جون2015ء ،سونے کی ملکی درآمدات میں0.5ملین ڈالرمالیت کا اضافہ

datetime 6  اگست‬‮  2015

جون2015ء ،سونے کی ملکی درآمدات میں0.5ملین ڈالرمالیت کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)جون2014ءکے مقابلے میں جون2015ءکے دوران سونے کی ملکی درآمدات میں0.5ملین ڈالرمالیت کا اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون2014ءکے دوران سونے کی ملکی درآمدات کا حجم1.7 ملین ڈالر رہا تھا جبکہ جون2015ءکے دوران سونے کی ملکی درآمدات کا حجم بڑھ کر2.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا… Continue 23reading جون2015ء ،سونے کی ملکی درآمدات میں0.5ملین ڈالرمالیت کا اضافہ

موسم بدلنے سے سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 6  اگست‬‮  2015

موسم بدلنے سے سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (نیو ز ڈیسک ) بھنڈی نے بنائی سینچری ، توری ٹنڈا اور کھیرا بھی کسی سے کم نہیں۔ ماٹر نے دیا تھوڑا ساتھ ، آلو پیاز کی عوام دوستی ہے برقرار ، موسم کیا بدلا کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں اور کئی سبزیوں کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ… Continue 23reading موسم بدلنے سے سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

چاول کی برآمدات میں اضافے کیلئے معیار کی جانچ پڑتال کی شرط ختم

datetime 6  اگست‬‮  2015

چاول کی برآمدات میں اضافے کیلئے معیار کی جانچ پڑتال کی شرط ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چاول کی برآمدات میں ایکسپورٹرز کی مشکلات کم کرنے کے لئے حکومت نے اس کے معیار کی چانچ پڑتال کی شرط کو ختم کردیا۔ وزارت صنعت و پیداوار کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چاول کی برآمدات سے قبل اس کے معیارکی جانچ پڑتال کی شرط کو ختم کردیا گیا… Continue 23reading چاول کی برآمدات میں اضافے کیلئے معیار کی جانچ پڑتال کی شرط ختم