منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ہر طرح کے تنخواہ داروں سے انکم ٹیکس وصولی کا آغاز ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تنخواہ داروں سے انکم ٹیکس وصولی کا آغاز ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،4لاکھ آمدن والے ملازمین انکم ٹیکس سے مستشنیٰ ہوں گے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 سے ساڑھے 7 لاکھ روپے آمدنی کے حامل افراد کو سالانہ 5فیصد ٹیکس دینا ہو گا، 14لاکھ تک تنخواہ داروں سے 10فیصد انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔اس کے ساتھ 15سے 18لاکھ تک 15فیصد ، 18سے 25لاکھ تک ساڑھے 17فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔25سے 30لاکھ تک 20فیصد ، 35سے 40لاکھ تک 25فیصد ٹیکس دینا ہو گا ۔ جبکہ 70لاکھ ، اس سے اوپر تنخواہ پر 30فیصد سالانہ ٹیکس لگے گا ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…