اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جن جن کے پاس پرانے نو ٹ ہیں نکا ل لیں ورنہ ۔۔۔

datetime 15  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) پرانے ڈیزائن رکھنے والے حضرات 30 نومبر 2016 تک نوٹوں کا تبادلہ کرا لیں۔ یکم دسمبر سے تمام پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی۔وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون کو جاری کردہ جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اس لیے دس، پچاس، سو اور ہزار روپے والے نوٹوں کو مرحلہ وارختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پانچ روپے کے نوٹ اور پرانے ڈیزائن والے پانچ سو روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت پہلے ہی ختم کی جا چکی ہے۔اسٹیٹ بیک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بینکوں سے پرانے ڈیزائن والے نوٹوں کے تبادلے کا آخری دن 30 نومبر 2016 ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…