جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک نے اردو ویب سائیٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

سٹیٹ بینک نے اردو ویب سائیٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

کراچی (نیوز ڈیسک ) سرکاری اداروں میں اردو کے نفاذ کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تیاریاں تیز کردیں۔ اردو ویب سائٹ کا افتتاح جلد کیا جائے گا ، سپریم کورٹ کے اردو زبان کو بطور دفتری زبان رائج کئے جانے کے فیصلے پر سٹیٹ بینک… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے اردو ویب سائیٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

تاجروں کی ہڑتال کے باوجود کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

تاجروں کی ہڑتال کے باوجود کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی۔ سیمنٹ ، پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار آٹھ سو تیس پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر تیئس کروڑ بتیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

لاہور ہائیکورٹ نے وکلاءپر عائد16فیصد سیلز ٹیکس کالعدم قرار دیدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ نے وکلاءپر عائد16فیصد سیلز ٹیکس کالعدم قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے وکلاءپر عائد16فیصد سیلز ٹیکس کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیا ر کیا کہ وکلاءپر سیلزٹیکس کے نفاذ سے انصاف مہنگا ہو گا ،فیسوں پر سیلز ٹیکس نافذ نہیں ہوتا۔حکومت کی جانب سے وکلاءپر سیلز… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے وکلاءپر عائد16فیصد سیلز ٹیکس کالعدم قرار دیدیا

پندرہ برسوں میں عالمی منڈی میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پندرہ برسوں میں عالمی منڈی میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ

ماسکو(نیوز ڈیسک) گذشتہ 15 برسوں میں عالمی منڈی میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی نمائش رشیا ارمز ایکسپو 2015 میں اسلحہ برآمدکرنے والی روسی سرکاری کمپنی روس اوبورون ایکسپورٹ کے نائب سربراہ سرگئی گورے سلاوسکی نے بتایا کہ 15 برسوں میں دنیا میں فروخت ہونے والے ہتھیاروں کی مجموعی قیمت… Continue 23reading پندرہ برسوں میں عالمی منڈی میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ

پھل اور سبزیوں کی برآمدات کو دس برس میں 7 ارب ڈالرز تک پہنچانے پر غور

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پھل اور سبزیوں کی برآمدات کو دس برس میں 7 ارب ڈالرز تک پہنچانے پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک ) پھل وسبزیوں کی برآمدات کو اگلے 10 سال میں 7 ارب ڈالر تک پہنچانے کی حکمت عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ پاکستانی پھل و سبزیاں اپنی خوشبوں اور ذائقے کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ پاکستان کو سالانہ 670 ملین ڈالر کا زرمبادلہ پھل و سبزیوں کی برآمدات سے… Continue 23reading پھل اور سبزیوں کی برآمدات کو دس برس میں 7 ارب ڈالرز تک پہنچانے پر غور

تاجروں کی ملک گیر ہڑتال، معیشت کو4 ارب روپے کا نقصان

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

تاجروں کی ملک گیر ہڑتال، معیشت کو4 ارب روپے کا نقصان

کراچی(نیوزڈیسک) ہڑتال کے باعث صرف کراچی میں چار ارب روپے کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ تاجروں نے تمام اہم مارکیٹوں میں شٹر ڈاؤن کیا۔ سکھر، حیدر آباد اور میر پور خاص میں بھی ہڑتال کی گئی۔ لاہور کی اکثر مارکیٹیں بھی بند رہیں۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان بہاولپور اور دیگر شہروں میں بھی شٹر ڈاؤن… Continue 23reading تاجروں کی ملک گیر ہڑتال، معیشت کو4 ارب روپے کا نقصان

محکمہ انکم ٹیکس میں انفرادی رجسٹریشن کیلئے سم اور ای میل ایڈریس لازمی قرار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

محکمہ انکم ٹیکس میں انفرادی رجسٹریشن کیلئے سم اور ای میل ایڈریس لازمی قرار

کراچی (نیوزڈیسک)ایف بی آر نے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں انفرادی رجسٹریشن کیلئے موبائل فون سم اور ای میل ایڈریس لازم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آر ٹی اوز کراچی کی جانب سے انکم ٹیکس بلڈنگ میں لگائے گئے ہدایت نامے کے تحت انکم ٹیکس میں سیلری یا نان سیلری افراد کیلئے لازم قرار… Continue 23reading محکمہ انکم ٹیکس میں انفرادی رجسٹریشن کیلئے سم اور ای میل ایڈریس لازمی قرار

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں کی ہڑتال

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں کی ہڑتال

کراچی (نیوزڈیسک)ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ملک بھر میں تاجروں نے ہڑتال کردی، چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں چھوٹے بڑے تمام بازار بند ہیں، تاجر برادری نے ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف بینرز آویزاں کردیئے، ظالمانہ ٹیکس کو فوری واپس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔حکومت کی جانب سے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں کی ہڑتال

ڈالر کی طلب میں اضافہ،104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ڈالر کی طلب میں اضافہ،104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت

کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی طلب میں اضافے کے باعث 104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہوا ۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے تیل کمپنیوں کی جانب سے درآمدی مصنوعات کی ادائیگیوں کی باعث ڈالر کی مانگ روپے کو کمزور کر رہی ہے دو روز میں امریکی کرنسی 25 پیسے مہنگی ہوچکی… Continue 23reading ڈالر کی طلب میں اضافہ،104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت