اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کی صوبائی حکومت نے ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کنے کیلئے دو کمپنیوں کو 800 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس حوالے سے جامشورو اور نوری آباد ضلع میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے دو منصوبے قائم کئے جائیں گے۔ کمشنر حیدرآباد ڈویژن قاضی شاہد پرویز نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ ایک منصوبی 500 ایکڑ جبکہ دوسرا منصوبی 300 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف نوری آباد ضلع اور اسکے ملحقہ علاقوں میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی بلکہ اس سے مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی میں بھی مدد حاصل ہو گی۔
وطن عزیز کے باسیوں کیلئے زبردست خوشخبری، بڑی مشکل کا حل مل گیا ، کام شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































