پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

”بڑی خبر آگئی “ پاکستان نے بھارت ،سری لنکا سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 22  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی ایشیا کے لیے مثال بن گئی، پاکستانی مارکیٹ نے بھارت سمیت ایشیا کی اہم معیشتوں کوبہت پیچھے چھوڑ دیا۔خطے کے بہترین کارکردگی دکھانے والے حصص بازاروں میں شمار ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کا بھی جوش بڑھ گیا ، 100 انڈیکس نے ٹریڈنگ کے دوران بلندی کا نیا ریکارڈ بنا لیا، نہ بھارت نہ سری لنکا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس سب کو پیچھے چھوڑ گیا ۔
رواں سال جہاں بھارت کے شیئر بازار میں صرف 7 فیصد بہتری آئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی مالیت اوسط 20 فیصد بڑھ گئی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سڑکوں ، پلوں اور پاور پلانٹس کی تعمیر کے علاوہ پاک چین اقتصادی راہ منصوبے سے بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد ملکی معیشت پر بڑھ ہے ہیں یہی وجہ ہے کہ اسٹاک مارکیٹ بھی آئے روز بلندی کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…