پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک نے 8 روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں 325ارب55کروڑ روپے شامل کردیئے

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں8 روزکے لیے 325ارب55کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں۔جمعرات کواسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں8 روز کے لئے 6.02فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب

سے325ارب 55کروڑروپے شامل کر دیئے ہیں۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 6.00فیصد تا 6.06فیصد سالانہ کے حساب سے360ارب55کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے ۔ نیلامی میں24بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے21بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…