عراقی پارلیمنٹ نے 105.8کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی
بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ نے 105.8 کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے نئے سال کے مجوزہ 105.8کھرب دینار کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔ مجوزہ بجٹ تیل کی پیداوار سے حاصل 81.7کھرب دینار کی آمدنی کو مدنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے ۔ عراق کو تیل… Continue 23reading عراقی پارلیمنٹ نے 105.8کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی