منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

شادیوں کا سیزن شروع،سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

datetime 10  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور۔نیویارک (آن لائن) عید الفطر کے ختم ہونے کے بعدشادی سیزن ملک بھرمیں دوبارہ شروع ہوگیا ہے شادی سیزن کے لئے شادل ہالوں کی بکنگ پہلے سے ہی کی گئی ہے۔ شادی سیزن کے باعث شادی ہالوں کی انتظامیہ نے ریٹ بھی بڑھا دیئے ہیں شادی سیزن کے بحال ہونے کے ساتھ ہی صوبائی دارلحکومت پشاور میں گزشتہ روز سے ولیمہ کی تقریبات منعقدہونا شروع ہو گئی ہے جمعہ کے روز بھی بعض مقامات پر نوجوانوں کے ولیموں کی تقریبات منعقد ہو ئی جبکہ بیشتر نوجوانوں کی بارتیں گزشتہ شب تھی اور اتوار کے روز ولیمہ منعقد ہو ئے۔ ان کی نکاحوں کی تقریبات ستائیس رمضان المبارک کو ہو ئی تھی ۔ شادی سیزن محرم الحرام تک جاری رہے گا ۔ اور محرم الحرام کے احترام کے باعث شادی سیزن دس دنوں کے لئے بند کردیا جاتا ہے۔ صوبے میں تجارتی سرگرمیوں بحال ہو چکی ہیں ،عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتہ سونے کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ریکارڈ کی گئی اعددو شمار کے مطابق ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3فیصد کمی کے بعد 1356.41ڈالر فی اونس پر آگیا امریکی گولڈ 0.3فیصد کمی کے بعد 1358.10ڈالر فی اونس کی سطح پر رہا جبکہ برطانیہ میں سونے کی قیمت 1335.68ڈالر فی اونس پر رہا۔سونے کی قمیتوں میں کمی بہتر امریکی جاب ڈیٹا روپوٹ ہے



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…