ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

شراب کی تیاری پر پنجاب میں ڈیوٹی کا کیس،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 4  جولائی  2016 |

لاہور (این این آئی )ہائیکورٹ نے شراب کی تیاری پر پنجاب میں ڈیوٹی کی ادائیگی کو غیر آئینی قرار دیدیا جبکہ عدالت نے قرار دیا ہے کہ بین الصوبائی تجارت کیلئے ڈیو ٹی لگانا صوبے کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کر یم نے مری بیوری سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جا ری کیا ۔ فاضل عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں پنجاب میں شراب کی تیاری پر سٹل ہیڈ ڈیو ٹی کا نو ٹیفکیشن غیر آئینی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شراب کی تیاری میں پنجاب میں ڈیو ٹی کی ادائیگی آرٹیکل151کی خلاف ورزی ہے۔ بین الصوبائی تجارت کیلئے ڈیو ٹی لگانا صوبے کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے ۔ مری بیوری نے شراب کی مینوفیکچرنگ پر پنجاب میں ڈیوٹی کی اداکو چیلنج کر رکھا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…