پاکستان میں کئی ماہ سے19فیصد مہنگی ایل پی جی کی فروخت
کراچی(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی پروڈیوسرز اوگرا پیرامیٹرز کے خلاف مقامی طور پرپیدا ہونے والی فی ٹن ایل پی جی کوسعودی آرامکوکنٹریکٹ پرائس سے تقریباً 19 فیصد زائد قیمت پر فروخت کررہے ہیں جبکہ اوگرا کی جانب سے مقامی پروڈیوسرز کے لیے واضح ہدایات ہیں کہ ملک… Continue 23reading پاکستان میں کئی ماہ سے19فیصد مہنگی ایل پی جی کی فروخت