بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زائد تک گر گئی ہے جس کی وجہ وال سٹریٹ سٹاک یکسچینج میں خلاف توقع پیر کو زبردست مندی رہنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے

سپلائی  74 سینٹ (1.1 فیصد) کمی کے ساتھ 66.88 ڈالر فی بیرل اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 77سینٹ (1.2فیصد) کمی کے ساتھ63.38 ڈالر فی بیرل طے پائی۔گذشتہ ماہ کے مقابلے میں برنٹ کی فی بیرل قیمت میں 4 ڈالر اور امریکی تیل کے نرخ میں3 ڈالر سے زائد کی کمی آ چکی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…