جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے دباو پرافغانستان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی 10 لاکھ ٹن آٹے کی تجارت بند کر دی

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بھارت کے دباو پرافغانستان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی 10 لاکھ ٹن آٹے کی تجارت بند کر دی ہے جبکہ افغانستان نے پاکستانی آٹے کی درآمد پر بھاری ٹیکس لگادئیے ہیں تفصئل کے مطابق جس سے ملک کی 70فیصدیعنی تقریباً 800فلور ملیں بند ہو چکی ہیں اور انکے مزدوروں کا کوئی پرسان حال نہیں لہٰذا وزارت خارجہ اور وزارت فوڈ سکیورٹی کو ایسے اقدامات کرنے ہونگے جس سے یہ تجارت بحال ہو سکے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ افغانستان اور ایران کے ساتھ اچھی سفارت کاری کے ذریعے بہتر تعلقات قائم کئے جائیں۔ڈاکٹر بلال صوفی نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم افغانستان اور ایران میں سرمایہ کاری کر کے اپنے ملک کافائدہ سوچ رہے ہیں اور چاہ بہار بندرگاہ سے کابل تک سٹرک بنا کر گندم اور آٹے کی افغانستان کو فراہمی یقینی بنارہے ہیں جبکہ ہم اس اہم محاذ پر خاموش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…