اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف رواں ماہ دیا جائے گا تاہم قیمتوں میں کمی کا اطلاق 300 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا۔
عید سے قبل حکومت نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































