بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عیدکیلئے نئے نوٹ حاصل کرنے کاآخری موقع

datetime 25  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدکیلئے نئے نوٹ حاصل کرنے کاآخری موقع، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے شروع کی گئی نئے نوٹوں کے لئے ایس ایم ایس سروس کا آج آخری دن ہے اور نئے نوٹوں کے حصول کے لئے آج رات بارہ بجے تک کئے جانے والے ایس ایم ایس قابل قبول ہونگے اس لئے جو افراد نئے نوٹوں کا حصول چاہتے ہیں آج رات بارہ بجے سے پہلے پہلے سٹیٹ بینک کی ایس ایم ایس سروس کافائدہ اُٹھاسکتے ہیں اس کے بعد ایسا کرنا ممکن نہ ہوگا، طریقہ کار یہ ہے کہ ایس ایم ایس میں اپنے شناختی کارڈ کانمبر، قریبی بینک برانچ کا کوڈ لکھ کراسے 8877پر بھیج دیاجائے ،سٹیٹ بینک کے مطابق اس سروس سے اب تک لاکھوں افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں اور اس کے حصول کا یہ آخری دن ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…