بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ایپل کمپنی کو ایک دن میں 75 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 25  اگست‬‮  2015

ایپل کمپنی کو ایک دن میں 75 ارب ڈالر کا نقصان

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) ایپل کمپنی کو پیر کی صبح 75 ارب ڈالر کا نقصان ہوا مگر سی او ایم ٹم کک کے ایک بیان نے یہ نقصان پورا کردیا ۔ جمعہ کو کاروباری اوقات کے اختتام پر ایپل کے سٹاک مارکیٹ پر شیئرز 105.76 ڈالر پرتھے جو پیر کی صبح92 ڈالر تک گرگئے جس… Continue 23reading ایپل کمپنی کو ایک دن میں 75 ارب ڈالر کا نقصان

امریکی ڈالرکی قیمت 104روپے سے تجاوزکرگئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

امریکی ڈالرکی قیمت 104روپے سے تجاوزکرگئی

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہی روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے تک اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 104 روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایکسپورٹرز کی جانب سے امریکی ڈالرز کی بڑی تعداد میں خرید کے باعث مارکیٹ میں عدم استحکام پیدا ہورہا… Continue 23reading امریکی ڈالرکی قیمت 104روپے سے تجاوزکرگئی

چھٹیوں پر جانے والے پاکستانیوں کی کنفرم سیٹوں میں PIAکا ردوبدل

datetime 24  اگست‬‮  2015

چھٹیوں پر جانے والے پاکستانیوں کی کنفرم سیٹوں میں PIAکا ردوبدل

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ سے چھٹیوں پر پاکستان جانے والوں کی واپسی کی کنفرم سیٹوں پر بھیPIAنے بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنا شروع کردی ہے لوگوں کو اس بات پر مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی سیٹوں کی تاریخوں کو تبدیل کروالیں اور قبل از وقت واپس چلے جائیں۔ مانچسٹر سے پاکستان جانے والے کئی خاندانوں… Continue 23reading چھٹیوں پر جانے والے پاکستانیوں کی کنفرم سیٹوں میں PIAکا ردوبدل

ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت

datetime 24  اگست‬‮  2015

ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بینکوں کے درمیان ڈالر کی خریدو فروخت کا فرق مزید بڑھ گیا اور ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ عوام کو ڈالر 104 روپے 10 پیسے کے قریب مل رہا ہے۔ بینکوں کی جانب سے فروخت کیے جانے والا ڈالر مہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی قدر میں 58 پیسے کا اضافہ ہوا جس… Continue 23reading ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی13سو زائد پوائنٹس کی کمی

datetime 24  اگست‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی13سو زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج بھی شدید مندی کا شکار ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس میں13سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس33ہزار201کی سطح پر آگیا۔ہانگ کانگ، چین، جاپان سمیت ایشیا کی سب… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی13سو زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان کو دیگرممالک کی آٹوصنعت کی تقلید کا مشورہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

پاکستان کو دیگرممالک کی آٹوصنعت کی تقلید کا مشورہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان آٹو انڈسٹری خطے کی دیگر صنعتوں کی تقلید کرتے ہوئے کئی فوائد حاصل کرسکتی ہے خاص طور پر تھائی لینڈ کی آٹو انڈسٹری کے ماڈل پر عمل کیا جاسکتا ہے۔تھائی لینڈ کی مقامی آٹو مارکیٹ ترقی کی وجہ سے انتہائی سرگرم ہے اور دنیا بھر میں برآمدی اہداف حاصل کررہی ہے۔ تھائی… Continue 23reading پاکستان کو دیگرممالک کی آٹوصنعت کی تقلید کا مشورہ

روئی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا

datetime 24  اگست‬‮  2015

روئی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا

کراچی(نیوز ڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملزکی جانب سے اورکپاس کے نجی برآمدکنندگان کی جانب سے روئی کی خریداری جاری رکھنے کے باعث روئی کی قیمت میں مجموعی طورپراستحکام رہا۔کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ میں فی من 50روپے کی کمی کرکے اسپاٹ ریٹ… Continue 23reading روئی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا

اسٹیٹ بینک سے بینکوں کو سرمائے کی فراہمی2000فیصد بڑھ گئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

اسٹیٹ بینک سے بینکوں کو سرمائے کی فراہمی2000فیصد بڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بینکنگ ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کی وجہ سے نجی کاروبار تیزی کے ساتھ نقد لین دین پر منتقل ہورہا ہے جس کی وجہ سے بینکوں کے ڈپازٹس بھی کم ہورہے ہیں اور سرمائے کی طلب پوری کرنے کے لیے بینکوں کا اسٹیٹ بینک پر انحصار بڑھ رہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک سے بینکوں کو سرمائے کی فراہمی2000فیصد بڑھ گئی

ملکی برآمدات کے فروغ کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے ‘ ایف پی سی سی آئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

ملکی برآمدات کے فروغ کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے ‘ ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر اینڈ فوڈ ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ زرعی برآمدات کے فروغ کیلئے روس کی منڈی پر خصوصی توجہ اور اس مقصد کیلئے خصوصی نمائشیں منعقد کرانے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز خصوصی گفتگو… Continue 23reading ملکی برآمدات کے فروغ کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے ‘ ایف پی سی سی آئی