کراچی(این این آئی)پری پیڈ موبائل بیلنس پر ٹیکسوں کی بھرمارکردی گئی ۔ رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ کے دوران ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 37ارب 34کروڑ روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد میں 100 روپے کے کارڈ پر 13 روپے 70 پیسے جبکہ صوبوں میں 14 روپے 31پیسے سیلز ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ وفاق ایف ای ڈی اور انکم ٹیکس کی مد میں 25روپے 98 پیسے وصول کرتا ہے۔
ایف بی آر کے دستاویز کے مطابق 100روپے کے بیلنس پر 36روپے 59 پیسے ٹیکس وصول کیا جارہاہے۔صارفین کو 100روپے کے بیلنس پر63 روپے 41 پیسے ملتے ہیں۔
اب100 کا بیلنس کروانے پر کتنے پیسے آئینگے، سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































