کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایا کاری 1 ارب ڈالر رہی ، ملک میں ہونے والی مجموعی سرمایہ کاری کا 50 فیصد حصہ چین نے لگایا ۔جولائی سے مئی کے دوران غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری میں ساڑھے 10 فیصد اضافہ ہوا ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گیارہ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔ اس عرصے میں چین نے دوست ملک کا کردار ادا کرتے ہوئے 57 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ بیرون سرمایہ کاروں کی عدم توجہی کا شکار رہی ، جولائی سے مئی کے دوران سرمایہ کاروں نے 38 کروڑ ڈالر کے حصص فروخت کر ڈالے ۔اس طرح مالی سال 16-2015 کے گیارہ ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 75 فیصد کمی سے 68 کروڑ ڈالر رہی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا ۔
پاکستان۔۔۔ چین نے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































