بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بھارت کو انکار، پاکستان سے اقرار، بڑے ملک نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جون‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تجارت کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستانی آم کیلئے اپنی منڈی کھول دی ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں آسٹریلیا نے بھارتی آم ایکسپورٹ کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستانی آم کیلئے منڈی کھول دی ہے۔آسٹریلیا کے فیصلے کے باعث رواں سیزن چونساسمیت 500 ٹن آم آسٹریلیاایکسپورٹ ہو گا۔ ایک پاکستانی ایکسپورٹر بابر درانی کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی فیصلے کے بعد پاکستان سے 10 ٹن سندھڑی آم کی کھیپ پہلی بارآسٹریلیاپہنچ گئی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…