بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا

datetime 20  اگست‬‮  2015

کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد سات روزہ دورے پر 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا ۔ٹی ڈی اے پی کے تحت اس دورے کا مقصد کاروبار ی مواقع کی فراہمی ہے ۔وفد میں شمولیت کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 11ستمبر مقرر کی گئی… Continue 23reading کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا

مالی سال 2015 ، صنعتی پیداوار میں تین فیصد کا اضافہ ریکارڈ

datetime 20  اگست‬‮  2015

مالی سال 2015 ، صنعتی پیداوار میں تین فیصد کا اضافہ ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک)مالی سال 2015 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بڑی صنعتوں کی پیداور میں 3 اعشاری 3 فیصد کا اضافہ ہوا مگر یہ اضافہ گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں کم رہا… Continue 23reading مالی سال 2015 ، صنعتی پیداوار میں تین فیصد کا اضافہ ریکارڈ

حکومت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

حکومت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے، جن کے تحت مختلف شعبہ جات میں سبسڈی دی جائےگی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری نے کپاس کے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کےلئے مختلف سفارشات پیش کیں ہیں، جن میں پیدواری لاگت کم… Continue 23reading حکومت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا

سوتی دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد

datetime 20  اگست‬‮  2015

سوتی دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ہوزری اینڈ مینو فیکچر رزایسوسی ایشن نے دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد کردیا ، ایسوسی ایشن کا کہنا ہے پندرہ فیصد ڈیوٹی کے نفاذ سے منفی اثرات مرتب ہونگے ۔پی ایچ اے کے مطابق اسپیسننگ سیکٹر کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے باقی تمام شعبوں کو نظر انداز کیاجارہاہے ۔… Continue 23reading سوتی دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد

بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کریگا

datetime 20  اگست‬‮  2015

بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کریگا

کراچی(نیوز ڈیسک)کسانوں کو زرعی سہولتیں فراہم کرنے کی حکومتی کاوش رنگ لانے لگیں ، بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کرے گا۔ وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کی جانب سے پاکستان میں مینو فیکچر نگ آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی تھی ، جس کے بعد ٹریکٹرز کی… Continue 23reading بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کریگا

ود ہولڈنگ ٹیکس سے بینک مشکل میں پڑ گئے

datetime 20  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس سے بینک مشکل میں پڑ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاز نے پاکستان کی بینکنگ انڈسٹری کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے، ایک ماہ کے دوران بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس میں 194ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ نجی کاروباری شعبے کے ذرائع نے بتایا کہ کاروباری طبقہ کی جانب سے نہ صرف بینکوں میں… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس سے بینک مشکل میں پڑ گئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن ماکیٹ میں ڈالر 20ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، پاکستان میں 40پیسے تک اضافہ ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق گذشہ پانچ روز میں پاکستان کے اندر ڈالر کی قدر میں بڑی حد تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ، افغانستان میں بھی ڈالر 105سے بڑھ کے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 20  اگست‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ ماہ سے پٹرول سستا ہوگا یہ تو سب کو ہی معلوم ہے مگر کتنا سستا ہوگا اس کے بارے میں ابہام پایاجاتاہے ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں آٹھ روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے . پیٹرول چھ روپے 35 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

جاپان سے ٹیرف پرجلد مذاکرات کرینگے، خرم دستگیر

datetime 20  اگست‬‮  2015

جاپان سے ٹیرف پرجلد مذاکرات کرینگے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جاپان سے برآمدی ٹیرف میں کمی پر جلد مذاکرات کیے جائیں گے، پاک جاپان بزنس فورم کے نومبر میں منعقد ہونے والے اجلاس میں جاپان کے ساتھ ترجیحی تجارت کے لیے تجاویز پیش کی جائیں گی، پاکستانی ٹیکسٹائل اور لیدر کی ویلیو… Continue 23reading جاپان سے ٹیرف پرجلد مذاکرات کرینگے، خرم دستگیر