جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے بجلی کی طلب پوری کرنے کیلئے نیا طریقہ کار وضع کرلیا، نیٹ میٹرنگ کی ٹیکنالوجی متعارف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے بجلی کی طلب پوری کرنے کیلئے نیا طریقہ کار وضع کرلیا، نیٹ میٹرنگ کی ٹیکنالوجی متعارف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے جدت کا حامل نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کے تحت صارفین خود بجلی پیدا کرنے کے علاوہ اضافی بجلی فروخت کرنے کے قابل بھی ہوجائیں گے۔ اس سلسلے میں نیٹ میٹرنگ کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار مہنگائی کی شرح میں 2فیصد کمی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملکی تاریخ میں پہلی بار مہنگائی کی شرح میں 2فیصد کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی بار مہنگائی کی شرح مسلسل 4 ماہ تک 2 فیصد سے کم رہی۔وفاقی ادارہ شماریات سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 1.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ماہ مرغی کا گوشت 8 فیصد، انڈے تقریبا 4 فیصد، چینی ساڑے 3 فیصد اور کھانے کا… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار مہنگائی کی شرح میں 2فیصد کمی

110ٹیکس نادہندگان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

110ٹیکس نادہندگان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک سو دس ٹیکس نادہندگان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، دسمبر تک پچیس ہزار سے زائد ٹیکس چوروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سال دوہزار بارہ، تیرہ اور چودہ میں جن افراد نے ٹیکس ادائیگی نہیں کی، ایف بی… Continue 23reading 110ٹیکس نادہندگان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا، قطر سے ایل این جی سے بھرے جہاز رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پندرہ سالہ پاک قطر ایل این… Continue 23reading پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے دوران وفاق کو 397ارب 68کروڑ روپے کا منافع کما کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے دوران وفاق کو 397ارب 68کروڑ روپے کا منافع کما کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2014-15کے دوران وفاقی حکومت کو 397ارب 68کروڑ روپے کا ریکارڈ منافع کما کر دیا جو مالی سال 2013-14کے مقابلے میں 48فیصد زائد ہے، اسٹیٹ بینک نے سال 2013-14 میں وفاقی حکومت کو 268ارب 62کروڑ روپے کا منافع منتقل کیا تھا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے دوران وفاق کو 397ارب 68کروڑ روپے کا منافع کما کر دیا

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے حکام سے مذاکرات کے لیے دبئی پہنچ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے حکام سے مذاکرات کے لیے دبئی پہنچ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے حکام سے مذاکرات کے لیے دبئی پہنچ گئے ہیں،مذاکرات کامیاب ہو نے پر آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو دسمبر میں پچاس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔وفاقی وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات میں… Continue 23reading اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے حکام سے مذاکرات کے لیے دبئی پہنچ گئے

اکتوبر میں پاکستان ریلویز کی ریکارڈ آمدنی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اکتوبر میں پاکستان ریلویز کی ریکارڈ آمدنی

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان ریلویز کو اکتوبر میں مال برداری کی مد میں 999.5ملین(99کروڑ95لاکھ )روپے کی آمدن ہوئی۔ یہ مال برداری میں کسی بھی مہینے میں ریکارڈ آمدن ہے۔ اس سے پہلے ایک ماہ میں ریکارڈ آمدن 853.00ملین (85کروڑ30لاکھ )روپے تھی۔ دریں اثناءاکتوبر میں کراچی سے 303مال گاڑیاں روانہ ہوئیں۔

بھارت و بنگلہ دیش پر پاکستان کے واجبات 14 ارب روپے ہوگئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت و بنگلہ دیش پر پاکستان کے واجبات 14 ارب روپے ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارت اور بنگلہ دیش پر پاکستان کے اثاثوں اور واجبات کی مد میں مجموعی واجبات 14ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔تقسیم ہند کے وقت پاکستان کے حصے میں آنے والے مالی اثاثوں، زیر گردش نوٹوں، برٹش انڈیا کے خزانے میں سے پاکستان کے حصے میں آنے والا سونا، طلائی سکے اور سیکیورٹیز 68سال… Continue 23reading بھارت و بنگلہ دیش پر پاکستان کے واجبات 14 ارب روپے ہوگئے

روئی کے نرخ سیزن کی بلند سطح 5800 روپے من پر پہنچ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

روئی کے نرخ سیزن کی بلند سطح 5800 روپے من پر پہنچ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالرکی بڑھتی ہوئی قیمتوں اوررواں سال کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار توقعات سے کافی کم ہونے کے خدشات کے پیش نظرگزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان بھرمیں روئی، پھٹی اورسوتی دھاگے کی قیمتوں میں زبردست تیزی کارجحان سامنے آیاہے جبکہ امریکا کی کپاس پیدا کرنے والے سب سے بڑی ریاست ٹیکساس… Continue 23reading روئی کے نرخ سیزن کی بلند سطح 5800 روپے من پر پہنچ گئے