تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
واشنگٹن(آئی این پی)پیٹرول برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم (اوپیک) نے ویانا میں منعقدہ متنازع اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی نہیں لائی جائے گی۔یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب عالمی منڈی میں تیل کی وافر مقدار موجود ہے۔ ڈیڑھ سال قبل، ایک بیرل تیل کے نرخ 100… Continue 23reading تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی